ست پودینہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پودینہ کا عرق۔ "شمامہ . ست پودینہ پر مشتمل ہوتا ہے۔"      ( ١٩٤٨ء، علم الادویہ، ٥٧٣:١ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'ست' کے ساتھ فارسی اسم 'پودینہ' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٤٨ء سے "علم الادویہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - پودینہ کا عرق۔ "شمامہ . ست پودینہ پر مشتمل ہوتا ہے۔"      ( ١٩٤٨ء، علم الادویہ، ٥٧٣:١ )

جنس: مؤنث